the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

امریکی فوجی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد کیا گیاہے۔

امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے جنرل لوری رابنسن کو امریکی فوج کی ناردرن کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ ایش کارٹر کا کہنا تھا کہ ’جنرل رابنسن، اول ترین خاتون جنگی کمانڈر بھی بن سکتی ہیں۔‘

امریکی فوج کی ناردرن کمانڈ تمام شمالی امریکہ کی نگرانی کا



ذمہ دار ہے۔اس عہدے کا شمار امریکی فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں میں ہوتا ہے اور اس سینیٹ سے اس کی توثیق ضروری ہے۔

جنرل لوی رابنسن پیسیفک ایئر فورسز کی کمانڈر ہیں اور انھوں نے 1982 میں امریکی فضائیہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

گذشتہ سال امریکی فوج کے تمام جنگی فرائض کے لیے خواتین کی شمولیت کی اجازت دی گئی،اس فیصلے سے خواتین کے لیے دو لاکھ 20 ہزار سے زائد آسامیاں دستیاب ہوئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.